میں وہ دیوارِ شکستہ ہوں جہاں سے دنیا کام کی اینٹ اٹھاتی ہے، چلی جاتی ہے!!
کیا آپ نے مٹی کے تیل کی لالٹین استعمال کی ہے۔ ہمارے ہاں بجلی آنے سے پہلے اور بعد میں بھی لوڈشیدنگ کے دوران یہ روشنی کا بڑا ذریعہ ہوتا تھا۔ اب سولر ل…