سارے ہی جب حاجت مند ہیں یہ اونچا نیچا کیا ہوتا ہے؟ سب کو بھوک لگتی ہے سب کو کھانا چبانا پڑتا ہے سب کو قضائے حاجت کے لیے جانا پڑتا ہے سب تھک جاتے ہیں …